برطانیہ سے سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم چین بھی پہنچ گئی

0
30

برطانیہ سے سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم چین بھی پہنچ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ سے سامنے آنے والی کرونا کی نئی قسم چین بھی پہنچ گئی

چین نے کوروناوائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق کردی ،چین نے برطانیہ سےبراہ راست پروازوں پرپابندی عائد کررکھی ہے

امریکا میں کوروناوائرس کی نئی قسم کا دوسرا کیس کیلی فورنیا میں رپورٹ ہوئی ہے،بھارت میں کورونا کی نئی قسم کے کیسزکی تعداد25 ہوگئی ہے،

تائیوان میں بھی برطانیہ میں موجودکوروناکی نئی قسم کاایک کیس رپورٹ ہوا ہے،بھارت میں بھی کرونا کی نئی قسم کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے،

نئی قسم کا کورونا وائرس بہت تیزی سے پھیلتا ہے۔ اس سے بچے اور نوجوان بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ اس وائرس کو روکنے مکمل لاک ڈاون کیا جائے اسمارٹ لاک ڈاون کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔

کورونا وائرس کی نئی قسم نے برطانیہ میں افراتفری پھیلا دی، وائرس کی یہ نئی شکل لندن اور جنوب مشرقی برطانیہ میں تیزی سے پھیل گئی ہے۔ اٹلی میں بھی برطانیہ میں سامنے آنے والے نئی شکل کے کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تشخیص ہو گئی۔

برطانی وزیر صحت میٹ ہینکوک نے کہا ہے کہ نیا وائرس قابو سے باہر ہے، شہریوں اور سیاحوں کی بڑی تعداد لندن چھوڑ رہی ہے۔

 

پاکستان میں کرونا ویکسین سب سے پہلے کس کو دی جائے گی؟ اعلان ہو گیا

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

برطانیہ میں کورونا ویکسین سب سے پہلے کس کو لگائی گئی؟

کرونا ویکسین کے ذریعے ہمارے جسم میں بندر کا ڈی این اے ڈالا جائے گا،شہری عدالت پہنچ گیا

عالمی ادارہ صحت کی پاکستان کو کرونا ویکسین بارے بڑی یقین دہانی

کرونا ویکسین کا راز ہیکرز کی جانب سے چوری کرنے کی کوشش ناکام

کرونا پھیلاؤ روکنے کے لئے این سی او سی کا عوام سے مدد لینے کا فیصلہ

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

کرونا ویکسین کی تیاری کے لئے امریکہ مسلمان سائنسدانوں کا محتاج

پاکستان میں کرونا ویکسین کہاں تک پہنچ گئی، مبشر لقمان کے ساتھ ڈاکٹر جاوید اکرم کے تہلکہ خیز انکشافات

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

برطانیہ نے آکسفورڈ کورونا ویکسین ایسڑازینیکا کے استعمال کی منظوری دے دی

Leave a reply