بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج

0
27

اینٹی کرپشن پنجاب لاہور کی طرف سے کرپشن کے خلاف بھیجی گئی درخواست پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا: ترجمان

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی کے خلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے لاہور نے فرحت شہزادی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
مزید یہ پڑھیں؛
مریم نواز کی جانب سے عدالتِ عظمیٰ کے ججز پر تنقید،چیف جسٹس کو خط ارسال
زمان پارک سے عمران خان کے جاتے ہی سیکورٹی بیریئر ہٹانے کا کام شروع
عمران خان جن کے کندھے پر بیٹھ کر آنا چاہ رہا وہ کندھے اب نہیں رہے. مریم نواز شریف
راجن پور: این اے 193 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا وقت ختم
یہ وہی بینچ ہے جس نے عمران خان کےخلاف فیصلہ دیا،پھرشورشرابہ کیوں؟پرویز الہٰی
ہم کون سی صدی میں رہتے ہیں جہاں طاقتوروں نے نجی جیل بنائے ہوئے؟ شیری رحمان
بچوں کو سکول چھوڑنے والی سرکاری گاڑی بارکھان سیکنڈل کے مرکزی ملزم کے بیٹے کی ملکیت
شیخ رشید بتائیں،سسرال میں کوئی روتا ہے؟ حنیف عباسی
انہوں نے مزید بتایا کہ اینٹی کرپشن پنجاب لاہور کی طرف سے کرپشن کے خلاف بھیجی گئی درخواست پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا۔ گزشتہ دنوں اینٹی کرپشن پنجاب نے فرح گوگی کے خلاف کیسز دوبارہ کھول لیے تھے، محکمہ اینٹی کرپشن کا کہنا تھا کہ فرح گوگی نے اثرو رسوخ سے زرعی زمین سستے داموں فروخت کرائی تھی۔ اس کے علاوہ اینٹی کرپشن پنجاب نے صوبائی محکموں کا تحریک انصاف کے دور کا ریکارڈ بھی مانگا ہے۔

Leave a reply