بزدار کا لاہور،بچوں کے ساتھ جنسی استحصال میں مسلسل اضافہ،دو درندے گرفتار

0
37

بزدار کا لاہور،بچوں کے ساتھ جنسی استحصال میں مسلسل اضافہ،دو درندے گرفتار

ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ہدایت پر بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کرنے والے ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے

ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا درندہ گرفتارکر لیا گیا، ایس پی کینٹ صاعد عزیز کے مطابق ہربنس پورہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے پندرہ سالہ ذہنی معذور بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم رشید عرف شیدا گرفتارکر لیا،ملزم رشید نے علاقے میں کباڑیہ کی دوکان بنا رکھی ہے اور گلی میں کھیلتی بچیوں پر بری نظر رکھتا تھا، ملزم نے گلی میں کھیلتی ذہنی معذور بچی آمنہ کو ورغلا اور دوکان میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا،ملزم کیخلاف مقدمہ درج، معاشرے کو ایسے عناصر سے ہر صورت پاک کیا جائے گاوالدین اپنے بچوں کا خاص خیال رکھیں،

ایک اور واقعہ میں 12 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا،کوٹ لکھپت پولیس نے 15کال پر فوری کارروائی کی،ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزم کے فرار کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم عمیر ارشد نے دوکان پر آئی بچی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا ،ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا،ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد نے ملزم کی گرفتاری پر ایس ایچ او کوٹ لکھپت تنویر پہلوان اور انکی ٹیم کو شاباش دی ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد کا کہنا تھا کہ بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہوسکتے،

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

بہن سے چھیڑ چھاڑ کرنے سے منع کرنا بھائیوں کا جرم بن گیا

Leave a reply