بزدار کا لاہور، ایک برس میں خواتین کے اغوا کے 680 مقدمے، 432 قتل

0
87
سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

بزدار کا لاہور، ایک برس میں خواتین کے اغوا کے 680 مقدمے، 432 قتل

لاہور انویسٹی گیشن پولیس نے سال 2021 کی بہترین کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن نے ونگ کی رواں سال کی کارکردگی پر اظہار اطمینان کیا، انویسٹی گیشن پولیس نے رواں سال 98 ہزار 2 سو 64 مقدمات کے چالان عدالتوں میں پیش کیے۔ رواں سال خطرناک ملزمان سمیت کل ایک لاکھ 33 ہزار 690 ملزمان گرفتار کیے گئے ،انویسٹی گیشن پولیس نے کل ایک ارب 75 کروڑ  89 لاکھ  75ہزار 570 روپے مالیت کی برآمدگی کی، 637 گینگز کے 1624 ممبران گرفتار کر کے 50 کروڑ 66 لاکھ 67 ہزار 369 روپے مالیت کی برآمدگی ہوئی،

قتل کے 432 جبکہ اندھے قتل کے 28ملزمان گرفتار،چالان عدالتوں میں پیش ہوئے ،اے کیٹگری کے 816،بی کیٹگری کے 5454 اور 333 عدالتی اشتہاری گرفتار کئے گئے، رواں سال چوری اور چھینی گئی 60 کاریں اور 168 دیگر وہیکلز برآمد کی گئیں، چوری کی گئی 4061 اور چھینی گئی 222 موٹر سائیکلیں برآمد کی گئیں،

خواتین کے اغواء کے 680 مقدمات میں 93 خواتین بازیاب کروائی گئیں 587 مقدمات خارج ہوئے، مغویان کے233 مقدمات میں 74مغوی بازیاب جبکہ 159مقدمات خارج ہوئے، منشیات کے9108 مقدمات میں کل 9252 ملزمان گرفتارکر لیے گئے،اسلحہ کے 6196 مقدمات میں کل 6223 ملزمان گرفتار کیے گئے،کائیٹ فلائنگ کے 10522 مقدمات میں 10634 ملزمان گرفتارکئے گئے ہیلپ لائن1787 کی 2600 درخواستوں میں سے 2434 یکسو جبکہ 166 زیر تفتیش ہیں، وزیر اعظم پورٹل سے کل 8148 درخواستیں موصول ہوئیں جن میں سے 7828 یکسوجبکہ 320 زیر تفتیش ہیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں انویسٹی گیشن افسران نے49 کھلی کچہریاں منعقد کیں،غفلت، لاپرواہی اور اختیارات سے تجاوز پر 5468 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کیے گئے،الزامات ثابت ہونے پر 185 افسران و اہلکاروں کوسخت سزائیں دی گئیں رواں سال کاسٹ آف انویسٹی گیشن کی مد میں 778 افسران میں 5 کروڑ 35 لاکھ 57 ہزار250روپے تقسیم کیے گئے،ونگ میں تفتیشی افسران اور گاڑیوں کی کمی کو پورا کر کے انویسٹی گیشن ونگ کومزید فعال بنایا جا رہا ہے،

پولیس کی زیادتی، خواجہ سراؤں نے ملک گیر احتجاج کی دھمکی دے دی

پلاسٹک بیگ پر پابندی لگی تو خواجہ سراؤں نے ایسا کام کیا کہ شہری داد دینے پر مجبور

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،عدالت نے لڑکے اور لڑکی کو کیا طلب

خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کا کیس، درخواست ضمانت پر آیا فیصلہ

ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

ناکے پر کیوں نہیں رکے؟ پولیس اہلکار نے شہری پر گولیاں چلا دیں

بارہ سالہ بچی کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار

Leave a reply