بزدار کا پنجاب پہلا نمبر لے گیا،کیا وزیراعظم دیں گے مبارکباد؟

بزدار کا پنجاب پہلا نمبر لے گیا،کیا وزیراعظم دیں گے مبارکباد؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا،2019میں ملک بھر میں جرائم کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی. وزارت داخلہ نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 2019میں7لاکھ 77ہزار251جرائم ریکارڈ ہوئے،پنجاب میں جرائم کے 4لاکھ 9ہزار 155مقدمات درج ہوئے خیبرپختونخوا ایک لاکھ 78ہزار 131مقدمات کےساتھ دوسرے نمبر پر رہا،سندھ 85ہزار 676مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہا،2019میں سب سے کم جرائم گلگت بلتستان میں ہوئے رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ اسلام آباد میں بچوں سے … بزدار کا پنجاب پہلا نمبر لے گیا،کیا وزیراعظم دیں گے مبارکباد؟ پڑھنا جاری رکھیں