بزدار کی جگہ کون آئے گا وزیراعلیٰ،ن لیگ میں سے نیا نام سامنے آ گیا

بزدار کی جگہ کون آئے گا وزیراعلیٰ،ن لیگ میں سے نیا نام سامنے آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد ترین گروپ سامنے آیا اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کا مطالبہ کر دیا علیم خان بھی ترین گروپ سے ملے اور بزدار کی تبدیلی کی تحریک میں شامل ہو گئے، اپوزیشن جماعتیں بھی بزدار کی تبدیلی کی تحریک میں شامل ہو گئی ،وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی تبدیلی کے مطالبے کو آدھا مانا اور کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کے بعد بزدار کو ہٹا … بزدار کی جگہ کون آئے گا وزیراعلیٰ،ن لیگ میں سے نیا نام سامنے آ گیا پڑھنا جاری رکھیں