بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں کور کمانڈرلاہورشریک، کرونا مریضوں کی بڑھتی تعداد پر تشویش کا اظہار
بزدار کی زیر صدارت اجلاس میں کور کمانڈر لاہورشریک، کرونا کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا، اجلاس میں کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان، جنرل آفیسر کمانڈنگ 10 ڈویژن میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک،ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید،چیف سیکرٹری جواد رفیق ملک، انسپکٹر جنرل پولیس شعیب دستگیر،کمشنر لاہور ڈویژن، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن،سیکرٹری خوراک، سیکرٹری زراعت، سیکرٹری پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ،سی سی پی او لاہور، سیکرٹری اطلاعات، … بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں کور کمانڈرلاہورشریک، کرونا مریضوں کی بڑھتی تعداد پر تشویش کا اظہار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں