بزدار کیخلاف عدم اعتماد،پرویز الہیٰ سے ملنے اہم شخصیات پہنچ گئیں
بزدار کیخلاف عدم اعتماد،پرویز الہیٰ سے ملنے اہم شخصیات پہنچ گئیں اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی ٰسے ترین گروپ کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ترین گروپ کی چودھری پرویز الہٰی سے چند روز میں ملاقات کرنے پر اتفاق کیا گیا،تحریک عدم اعتماد پر دوبارہ گفتگو کی جائے گی،چودھری پرویز الہٰی سے جہانگیر ترین کی ٹیلیفون پر بھی گفتگو ہوئی،ترین گروپ نے کہا کہ ہم پنجاب میں مائنس بزدار چاہتے ہیں،ہم اگلی ملاقات میں بھی مائنس بزدار پر بات کریں گے، جہانگیر ترین گروپ کے ارکان کا وفد ق لیگ کے رہنما،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات کے لیے پہنچ گیا ،ملاقات میں سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،جہانگیر ترین وفد نے پرویز الہٰی کو مائنس ون ایجنڈے سے آگاہ کر دیا ،نعمان لنگڑیال کا کہنا تھا کہ ہمارے گروپ کا مشترکہ فیصلہ ہے کہ ہمیں عثمان بزدار قبول نہیں،عثمان بزدار نے پی ٹی آئی کے مخلص ساتھیوں کو مایوس کیا، چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ تمام تر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں، پارٹی رہنماوں سے باہمی مشاورت کرکے ہی تمام فیصلے کریں گے، قبل ازیں جہانگیرترین گروپ کا اجلاس ہوا جس میں آئندہ لائحہ عمل سے … بزدار کیخلاف عدم اعتماد،پرویز الہیٰ سے ملنے اہم شخصیات پہنچ گئیں پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں