بزدار کا لاہور ڈکیتیوں کا مرکز بن گیا، دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر نوجوان زخمی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے، پولیس افسران کے تبادلوں پر تبادلے ہو رہے ہیں لیکن شہر میں امن نہیں ہو رہا ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، باغی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق لاہور میں سب سے زیادہ جرائم شاہدرہ تھانے کی حدود میں ہوتے ہیں جبکہ دوسرے نمبر پر اسلام پورہ تھانے کی حدود میں سب سے زیادہ جرائم ہوتے ہیں آج بھی شاہدرہ تھانے کی حدود میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا، دوران ڈکیتی … بزدار کا لاہور ڈکیتیوں کا مرکز بن گیا، دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر نوجوان زخمی پڑھنا جاری رکھیں