بڑی تبدیلی، سعودی عرب میں کس کو سفیر مقرر کر دیا گیا؟

بڑی تبدیلی، سعودی عرب میں کس کو سفیر مقرر کر دیا گیا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سعودی عرب میں اپنا سفیر بدل لیا پاکستان نے سعودی عرب میں میجر جنرل (ر) بلال اکبرکو پاکستانی سفیر مقرر کر دیا ہے جبکہ راجہ علی اعجاز جو اسوقت سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر تھے ،کیریئر ڈپلومیٹ راجہ علی اعجاز کی جگہ جنرل (ر) بلال اکبر اب پاکستانی سفیر ہوں گے حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں پاکستان کا سفیر مقرر کیا ہے ، کیریئر ڈپلومیٹ راجہ علی اعجاز کی جگہ ، جو … بڑی تبدیلی، سعودی عرب میں کس کو سفیر مقرر کر دیا گیا؟ پڑھنا جاری رکھیں