fbpx

سول ایوی ایشن انتہائی بد حال محکمہ،جعلی ڈگری پر لوگ نوکری بھی پوری کر گئے، چیف جسٹس برہم

سول ایوی ایشن انتہائی بد حال محکمہ،جعلی ڈگری پر لوگ نوکری بھی پوری کر گئے، چیف جسٹس برہم

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جعلی ڈگری پر ملازمت مکمل کرنے والے جنرل مینجر سیکیورٹی کو سند ھ ہائیکورٹ کا پنشن جاری کرنے کا حکم ،سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ کا حکم معطل کر کے سول ایوی ایشن کی اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ سول ایوی ایشن انتہائی بد حال محکمہ ہے،جعلی لائسنس پر پائلٹ جہاز چلاتے رہے،جعلی ڈگری پر لوگ سیکیورٹی جیسے اہم ترین نشست پر نوکری پوری کر کے چلے بھی گئے،ایئر پورٹس پر اسمگلنگ آسانی سے ہو رہی ہے،سی سی ٹی وی کیمرے تک کام نہیں کرتے، وکیل نے عدالت میں کہا کہ جی ایم نے نہ صرف ڈگری جعلی جمع کروائی بلکہ کراچی یونیورسٹی کا تصدیقی لیٹر بھی جعلی بنوایا،وکیل سی اے اے نے عدالت میں کہا کہ ہائیکورٹ کا فیصلہ حقائق کے منافی ہے، کالعدم قرار دیا جائے،

عدالت نے مبینہ جعلی ڈگری پر ملازمت مکمل کرنے والے جنرل مینجر ندیم زبیری کو سند ھ ہائیکورٹ کا پنشن جاری کرنے کا حکم معطل کر دیا سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

پی آئی اے کے ہوٹل روزویلٹ کے مالکانہ حقوق کس کے پاس ہیں؟ اسمبلی میں اہم انکشاف

حکومت نے پائلٹس لائسنس معاملے کو متنازعہ بنا کر پی آئی اے کو "کریش” کردیا۔ شیری رحمان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.