سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کے لیے قوائد وضوابط جاری

0
24

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں کے لیے قوائد وضوابط جاری

باغی ٹی وی حکومتِ پاکستان نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے قوائد وضوابط جاری کردیے . ان ایس او پیز یا قوائد و ضوابط کا اطلاق جہاز کے عملے اور گراؤنڈ اسٹاف پر ہوگا۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ایس او پیز 14اپریل سے 19اپریل تک کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔ ایس او پیز میں کرونا کے تدارک اور حفاظت کے ضوابط طے کیے گئے۔

ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ ایس او پیز جہاز کے عملے اور گراؤنڈ اسٹاف کے لیے ہیں۔ دریں اثنا چارٹر اور پرائیویٹ طیاروں کے حوالے سے بھی ایس او پیز جاری ہوئے ہیں جو پرائیویٹ طیاروں کی بین الاقوامی پروازوں پر لاگوہوں گے۔
رواز کی پاکستان آمد یا روانگی سی اے اے کی اجازت سے مشروط ہوگی۔ نجی وپرائیویٹ طیارہ کمپنی کو پاکستان آمد پر سرٹیفکیٹ جمع کرانا ہوگا۔ جہاز میں پرسنل پروٹیکشن ایکیوپمنٹ کا ضروری ذخیرہ ہونا لازم قرار دیا گیا ہےمسافروں کے ہیلتھ ڈیکلریشن فارم بھی فضائی کمپنی کی ذمہ داری ہوگی۔

اس سے قبل پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بھارتی فضائی روٹس کھول دیے اب بھارتی ایئر لائنز بھی پاکستانی ایئر اسپیس استعمال کر سکتی ہیں.اب تمام روٹس پروازوں کے لیے کھول دیے گئے ہیں،ابھی تک شمال سے جنوب اور جنوب سے شمال کے صرف تین روٹ ابھی تک شمال سے جنوب اور جنوب سے شمال کے صرف تین روٹ کھلے تھے،

کرونا وائرس، چین سے طالب علم پاکستان پہنچا تو اسکے ساتھ کیا ہوا؟

کرونا وائرس، مائیں رو رہی ہیں ،حکومت سو رہی ہے، مشاہد اللہ خان کی سینیٹ میں کڑی تنقید

گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران

بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے

واضح رہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اوور فلائی پر پابندی کا نیا نوٹس جاری کر دیا تھا. بھارتی طیارے اوور فلائی کی بندش کےبعد پاکستانی فضائی حدود استعمال نہیں کر سکے، پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی ایسٹرن فضائی حدود 27 فروری سے بند ہے،سول ایوی ایشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستانی فضائی حدود میں ٹرانزٹ اور اوور فلائی نئے حکم نامے تک بند کی گئی ،

Leave a reply