سول ایوی ایشن کی کارکردگی صفر.کیا شادیاں کروانا شروع کر دیں؟ چیف جسٹس پھٹ پڑے
سول ایوی ایشن کی کارکردگی صفر.کیا شادیاں کروانا شروع کر دیں؟ چیف جسٹس پھٹ پڑے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پی آئی اے کی کئی ایکڑ زمین تنازعہ کیس کی سماعت ہوئی ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اور دیگر افسران سپریم کورٹ میں پیش ہوئے ،عدالت نے کہا کہ کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ کا ائیر پورٹ 100 سال پرانا لگتا ہے،چیف جسٹس گلزار احمد نے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سی اے اے سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ صرف 2 جہاز کھڑا دیکھتے ہیں، اتنی بڑی زمین ہے وہاں پر ترقیاتی کام کیوں نہیں کرتے؟ آپ کے ڈی جی سول ایوی ایشن کہا ہیں ؟ انہیں بلائیں، وکیل سول ایوی ایشن نے عدالت میں کہا کہ ڈی جی کابینہ اجلاس میں ہے، جسٹس قاضی امین احمد نے وکیل سول ایوی ایشن سے سوال کیا کہ کابینہ اجلاس کب ہے؟ وکیل سول ایوی ایشن نے عدالت میں جواب دیا کہ کابینہ اجلاس کل ہے، ڈی جی اسلام آباد میں ہونے کے باعث پیش نہیں ہوسکتے چیف جٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا آپ کو معلوم ہے دیگر ائیر پورٹ پر ہر ایک سیکنڈ میں جہاز آتے جاتے ہیں،جس زمین کے لیے آئے ہیں انہیں … سول ایوی ایشن کی کارکردگی صفر.کیا شادیاں کروانا شروع کر دیں؟ چیف جسٹس پھٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں