چمن دھماکہ، وزیراعظم، وزیر داخلہ سمیت اہم شخصیات کا اظہار افسوس

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چمن بم دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا ہے وزیراعظم عمران خان نے چمن بم دھماکے میں جاں بحق افراد کے لئے دعائے مغفرت کی ہے، انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا بھی کی ہے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی نے بھی چمن دھماکے کی مذمت کی ہے، انھوں نے قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، اور کہا دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں گے، اور واقعے میں ملوث عناصر کو جلد گرفتار کر کے کیفر کردار تک … چمن دھماکہ، وزیراعظم، وزیر داخلہ سمیت اہم شخصیات کا اظہار افسوس پڑھنا جاری رکھیں