یورپ و امریکہ کے بعد کینیڈا کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی کا امکان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے پی آئی اے کے پائلٹس کے جعلی لائسنس کے انکشاف کے بعد پی آئی اے کو مشکلات کا سامنا ہے،کئی ممالک پی آئی اے کے لئے اپنی پروازیں بند کر چکے ہیں پی آئی اے کی پروازوں کو یورپی یونین کی جانب سے چھ ماہ کے لئے معطل کیا گیا ہے اور امریکہ اور برطانیہ نے ہر قسم کی پروازوں پر پابندی عائد کر دی ہے ،تاہم ، کینیڈا واحد ملک ہے جہاں پی آئی اے نان اسٹاپ اڑ سکتا ہے ، لیکن کینیڈا بارڈر … یورپ و امریکہ کے بعد کینیڈا کی جانب سے پی آئی اے پر پابندی کا امکان پڑھنا جاری رکھیں