کینیڈین وزیرا عظم سے کہوں گا یہ ان کے معاشرے کا امتحان ہے،شاہ محمود قریشی

کینیڈین وزیرا عظم سے کہوں گا یہ ان کے معاشرے کا امتحان ہے،شاہ محمود قریشی وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کینیڈا میں پاکستانی فیملی کو ٹرک تلے کچلنے کے واقعہ کو دہشتگردی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین بے گناہ اوربے قصور نسلیں اس واقعہ سے متاثر ہوئی ہیں۔ یہ بہت بڑ المیہ ہے او ر میں بطور وزیر خارجہ پاکستان ، کینیڈین وزیرا عظم سے کہوں گا یہ ان کے معاشرے کا امتحان ہے۔ کینیڈا کے شہر لندن اونٹاریو میں گزشتہ روز دہشتگردی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں پاکستانی خاندان کو ٹرک تلے کچل … کینیڈین وزیرا عظم سے کہوں گا یہ ان کے معاشرے کا امتحان ہے،شاہ محمود قریشی پڑھنا جاری رکھیں