کیپٹن ر صفدر کو دیا لاہور ہائیکورٹ کے جج نے بڑا جھٹکا

0
32
safdar

کیپٹن ر صفدر کو دیا لاہور ہائیکورٹ کے جج نے بڑا جھٹکا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف اثاثہ جات کیس میں ضمانت کی درخواست پرسماعت ہوئی

ن لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر انکے وکلاء بھی ہمراہ تھے، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی جسٹس اسجد جاوید گھرال لا ہورہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ کاحصہ تھے بینچ کی سربراہ جسٹس عالیہ نیلم نے درخواست کسی اور بینچ کے روبرو لگانے کے لیے چیف جسٹس کو بھجوا دی

اس سے قبل جسٹس اسجد جاوید گھرال نے گزشتہ روز لیگی راہنما خواجہ آصف کی درخواست ضمانت پر سماعت سے معزرت کی تھی

واضح رہے کہ کیپٹن ر صفدر کو نیب نے طلب کیا ہے اور انہوں نے گرفتاری سے بچنے کے لئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے

کیپٹن صفدر کا کورٹ مارشل کرو، اب سب اندرجائیں‌ گے،مبشر لقمان کا اہم انکشاف

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا

کراچی جلسہ میں بلانے والی پیپلز پارٹی نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر ہاتھ کھڑے کر دیئے

میری توبہ، میں یہ کام نہیں کر سکتا، کیپٹن ر صفدر نے کس کو ایسا کہہ دیا؟

فیصل آباد سے آنے والے 3 لیگی کارکنان کے سر پھٹ گئے،کئی گرفتار، ن لیگ کا دعویٰ

مریم نواز کا یوٹرن،مجھے نیب آفس کیوں بلایا گیا؟ سنگین الزام لگا دیا، کہا اب واپس نہیں جاؤں گی

مریم نواز کے باہر جانے کے اعلان کے بعد کیپٹن ر صفدر نے کیا کام شروع کر دیا؟

"اندھیری” رات گزار لی، کیپٹن ر صفدر نے کس پر لگایا شرمناک الزام

کیپٹن ر صفدر کی ایک اور کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

کیپٹن ر صفدر بیمار، روزہ بھی توڑ دیا، ہسپتال منتقل

خوشخبری ملتے ہی مریم کے شوہر کیپٹن ر صفدر سجدہ ریز ہو گئے

Leave a reply