کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزراء کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر میدان میں آ گئے اور کہا کہ دیگر ملزمان کو بھی گرفتار ہونا چاہئے وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ کسی کو مزار قائد پر ہلڑبازی کی اجازت نہیں ،آئی جی مقدمہ درج نہ کرتے تو معاملہ اسمبلی میں اٹھاتا،ٹھیلے والے کو چھوٹے سے کام میں بند کردیتے ہیں کل انہوں نے تمام حدیں پارکردیں،یہ معافی مانگ لیتے تو بات ختم ہو جاتی ،اب پاکستان بدل گیا ہے،انہوں نے کہاکہ مزارقائد کی بے حرمتی کرنے والے دیگر افراد کو بھی گرفتار ہونا چاہئے۔ … کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری، وفاقی وزراء نے بڑا مطالبہ کر دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں