کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی کیپٹن ر صفدر کو کراچی پولیس نے نجی ہوٹل سے گرفتار کیا، مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اطلاع دی کہ انکے شوہر کو پولیس نے گرفتار کر لیا کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیپٹن ر صفدر ہوٹل کے باہر کھڑے ہیں، پولیس والے بھی انکے ہمراہ ہیں، کیپٹن ر صفدر کو وی وی آئی … کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری کی ویڈیو سامنے آ گئی، پولیس کی جانب سے وی وی آئی پی پروٹوکول پڑھنا جاری رکھیں