کپتان پہنچتے ہی پہلا کام کیا کرنے والے خبر آگئی.
باغی ٹی وی رپورٹ کپتان پہنچتے ہی پہلا کام کیا کرنے والے خبر آگئی. چیف آرگنائزر سیف اللہ خان مرکزی قائدین کے ہمراہ وزیراعظم کا استقبال کریں گے.راولپنڈی اسلام آباد سے بھی عوام کی بڑی تعداد اسلام آباد ائیرپورٹ کی جانب رواں دواں ہے ، وزیراعظم عمران خان ائیرپورٹ پر کارکنوں سے خطاب کریں گے
پی ٹی آئی کی طرف سے پہلے ہی کپتان کی آمد پر بھر پور تیاریاںجاری ہیں، تاکہ وطن واپسی پر ان کا استقبال کیا جاسکے.
معاون خصوصی عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما،کارکن اورکابینہ اراکین وزیراعظم عمران خان کااستقبال کرینگے،عمران خان نےامت مسلمہ،مظلوموں کی آوازبن کرقوم کاسرفخرسےبلندکیا .عمران خان کےدیوانےہوائی اڈےپران کوخوش آمدیدکہیں گے،وزیراعظم عمران خان کی آج سہ پہرساڑھے3بجےپاکستان آمدمتوقع ہے،
وزیراعظم عمران کی واپسی کا سفر ، کس شہر پہنچ گئے، جانیے تفصیل میں