دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر چار دکانداروں کے خلاف مقدمات درج

0
33

*کھڈیاں خاص
*مکمل لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لئے کھڈیاں پولیس متحرک، دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر چار دکانداروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا. کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کےلئے حکومت پنجاب کی طرف سے مکمل لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ھے قصوری بازار کھڈیاں کے چند دکاندار اپنی دکانیں کھول کاروبار کر رھے تھے انتظامیہ کی بار بار وارننگ کے باوجود باز نہیں آئے مقامی پولیس نے چھاپہ مار کر دکانداروں کو پکڑ لیا دکاندار تنویر احمد، ندیم علی، محمد عمران اور محمد عثمان وغیرہ کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ھے*

Leave a reply