اہم خبریں
میں نے غداری کی ہے تو پھانسی دے دیں، شاہ محمود قریشی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس، تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو عدالت پہنچا دیا گیا شاہ محمود قریشی ...سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید 14 روز کی توسیع
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت کا جیل سماعت کا تحریری حکم نامہ دوران سماعت عدالت کی جانب سے جیل حکام کے کنڈکٹ ...نو مئی کے واقعات ،عمران خان 10 مقدمات میں گناہ گار قرار
سانحہ نو مئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی چیئرمین پی ٹی آئی دس نامزد مقدمات میں گنہگار ...10دن اہم، ستمبر بنا ستمگر،2دن،2 استعفی، بشری بیگم کی دوڑیں،لمبی قید
سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے مبشرلقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ...سائفر کیس میں عدالت کی مقام تبدیلی صرف ایک بار کیلئے تھی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل
چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے،سائفر کیس کی اٹک جیل میں سماعت کیخلاف درخواست پر اسلام ...الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صدر کے پاس نہیں. نگراں وزیر اعظم
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار صدر کے پاس نہیں ہے، الیکشن ایکٹ میں ...ڈیمز فنڈ میں اگست 2023 میں چار لاکھ روپے کا اضافہ ہوا،چیف جسٹس
سپریم کورٹ، نئے عدالتی سال کی تقریب کا انعقاد کیا گیا چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں فل کورٹ ریفرنس ...سائفر کیس،عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ملتوی
آفیشل سیکرٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت 14 ستمبر تک ملتوی ، ...معاشرے میں مثبت رویوں کے فروغ کیلئے فیصلےکرنے ہوں گے. وزیراعظم
معاشرے میں مثبت رویوں کے فروغ کیلئے فیصلےکرنے ہوں گے. نگراں وزیراعظم انوار کاکڑ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ...نامزد چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے پر بلا لیا
جسٹس قاضی فائز عیسی نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی جسٹس قاضی فائز عیسی ...