تازہ ترین
سموگ تدارک کیس، خلاف ورزی کرنیوالے کیفے سیل کرنے کا حکم
سموگ کے تدراک کے خلاف متفرق درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی، ...پیپلز پارٹی اور جے یو پی نورانی میں انتخابی اتحاد،آٹھ نکاتی ایجنڈے پر اتفاق
بلاول ہاوس لاہورمیں آصف علی زرداری اور جمعیت علماء پاکستان کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں ...طالبہ کو ہراساں کرنیوالا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی اور ہراساں کرنے کے واقعات میں کمی نہ آ سکی، لاہور میں ...نواز شریف کی آمد پر سلیوٹ، سی سی پی او کیخلاف کاروائی کی درخواست
لاہور ہائیکورٹ، نواز شریف کو پاکستان آمد پر پروٹوکول دینے اور سلیوٹ کرنے پر سی سی پی او لاہور کیخلاف کارروائی کیلئے ...دوران عدت نکاح کیس،عدالت نے گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوران عدت نکاح کیس میں ٹرائل کورٹ کو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے سے روک دیا اسلام آباد ...بیٹی پر گن تان کر ڈکیتی کی گئی،سابق ٹیسٹ کرکٹر لاہور میں لٹ گئے
پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن ...لاہور میں دھند کا راج، سردی بڑھ گئی، پروازیں منسوخ و معطل،موٹروے بند
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے،دھند بھی جانے کا نام نہیںلے رہی لاہور میں شدید دھند کی وجہ سے ...پاک ایران کشیدگی، امریکی صدر کا ردعمل
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے ایک دوسرے پر حملوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران ...پاکستانی ایئرلائنز کو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کی ہدایت
پاک ایران سرحدوں پر کشیدہ صورتحال کی وجہ سے پاکستانی ایئرلائنز کو احتیاطی تدابیر کی ہدایت کی گئی ہے۔ یورپ اور سنٹرل ...ایس ایس جی سی کی چیئرپرسن بورڈ آف ڈائریکٹرز کے خلاف مہم بدنیتی پر مبنی ...
پیٹرولیم ڈویژن کی سوئی سدرن گیس کمپنی اور اس کے بورڈ سے متعلق خبروں کی وضاحت آگئی۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ ...