قصور
سموگ اک روگ،بیماریوں کا سبب،احتیاط کی درخواست
قصور شدید سموگ کا راج،شہریوں کا سفر کرنا مشکل،آنکھ،جلد،پھیپھڑوں کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تفصیلات کے مطابق قصور ضلع بھر میں ان ...ایم ایس معطل،ہڑتال ختم،او پی ڈی کھل گئی
قصور 22 روز سے بند او پی ڈی کھول دی گئی،ایم ایس معطل تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور ...12 سال سے مفرور قتل کا اشتہاری مجرم گرفتار
قصور عرصہ 12 سال سے اشتہاری گرفتار،ورثاء کی پولیس کو شاباش تفصیلات کے مطابق قتل کے مقدمہ میں 12 سال سے مطلوب ...شدید ترین لوڈ شیڈنگ ،وولٹیج میں کمی بیشی،قیمتی اشیاء خراب
قصور کل رات سے بیشتر علاقوں میں بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ،بیشتر علاقوں میں وولٹیج کی کمی بیشی،شہریوں کی قیمتی الیکٹرک و ...غریب طالب علم کی سائیکل چور لے اڑ،سی سی ٹی وی میں چہرہ واضع
قصور اکیڈمی کے باہر سے غریب طالب علم کی سائیکل نامعلوم چور لے اڑا،سی سی ٹی وی فوٹیج میں چور سائیکل لیجاتے ...ملک کے 68 بڑے شہروں میں اسرائیل کے خلاف مظاہرے
قصور مرکزی مسلم لیگ نے قصور سمیت پاکستان کے 68 بڑے شہروں میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا تفصیلات کے مطابق ...حکومت اپنی آئینی حد میں رہے اور گرفتار اساتذہ کو رہا کرے
قصور سکول ٹیچرز کی گرفتاری پہ اظہار افسوس،گورنمنٹ اپنی آئینی حدود میں رہے اور پامالی نا کرے،مرکزی مسلم لیگ سٹوڈنٹس و مسلم ...موٹر سائیکل چور گینگ بمعہ مال مسروقہ گرفتار
قصور تھانہ اے ڈویژن کی کاروائی ،موٹر سائیکل چور گینگ کے تین ارکان بمعہ مال مسروقہ گرفتار تفصیلات کے مطابق سٹی تھانہ ...ایم ایس اور ڈاکٹروں کا اختلاف،ڈی ایچ کیو قصور 13 دن سے بند
بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال قصور کے عملے اور ایم ایس میں اختلافات ختم نہ ہو سکے، 13 دن سے قصور میں ہسپتال ...اساتذہ سڑکوں پہ،طلباء گھروں میں،حکومت ہوش کے ناخن لے
قصور اساتذہ اپنے حقوق کے لئے سڑکوں پہ در بدر ،طلباء گھروں میں،حکومت ہوش کے ناخن لے،طلباء کے والدین کی پنجاب گورنمنٹ ...