پاکستان
سیالکوٹ : اقدام قتل میں مطلوب اشتہاری ملزم بذریعہ انٹرپول بیرون ملک سےگرفتار
سیالکوٹ،باغی ٹی وی(شاہد ریاض سٹی رپورٹر }سیالکوٹ پولیس نےاقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم اشتہاری بذریعہ انٹرپول بیرون ملک سے گرفتار ...اپر چترال میں سڑک حادثہ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق دو زحمی
اپر چترال،باغی ٹی وی(گل حماد فاروقی )اپر چترال بونی سے پرکھوسپ جاتے ہوئے پوٹھوہار گاڑی پرواک کے مقام رورومو ٹیک میں حادثے ...کراچی میں کمسن بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار
کراچی میں کمسن بچی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ باغی ٹی وی: تفصیلات کے ...ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں سب نے اپنا بھرپور کردار ادا کیا،شہباز شریف
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوجانا خوش آئند ہے، اللہ کا کرم ہے ...اتنی ویران نہ تھیں یہ آنکھیں ضبط کرنے کا صلہ ہے یارو
جب بہار آئی تو صحرا کی طرف چل نکلے صحن گل چھوڑ گیا دل میرا پاگل نکلا ایوب رومانی 15 جولائی 1986: ...قدرتی آفات کے چیلنجز سے نبرد آزما پاکستان نےآئی ایم ایف کو اپنا پلان بتا ...
پاکستان نے قدرتی آفات کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اپنا پلان بتا دیا۔ باغی ...تحریک انصاف کے دو سابق ایم پی ایزاحاطہ سے گرفتار
پشاور: تحریک انصاف کے دو سابق ایم پی ایز کو ضمانت کی درخواست مسترد ہونے پراحاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ باغی ...مردان،منشیات فروش گرفتار دو کلو چرس برآمد
مردان تھانہ ہوتی پولیس نے02 منشیات فروش گرفتار کر لئے گئےجس کے قبضے سے دو کلو گرام چرس بھی برآمد کر لیا ...عدالتی حکم کے باوجود پرویز الہٰی کی رہائی ممکن نہ ہو سکی
لاہور: بینکنگ عدالت سے روبکار جاری ہونے کے باوجود ان کی رہائی نہ ہوسکی- باغی ٹی وی : جیل حکام نے 5 ...ٹیم سے کافی مطمئن ہوں،کراچی اور لاہورمیں کیمپ اچھے رہے، بابر اعظم
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ٹیم سےکافی مطمئن ہوں، ٹیم میں بہترین کی ضرورت ہوتی ہے ...