سی سی پی او لاہور کہاں عیاشی کرتے ہیں خاتون نے گھناؤنا الزام لگا دیا
سی سی پی او لاہور کہاں عیاشی کرتے ہیں خاتون نے گھناؤنا الزام لگا دیا
باغی ٹی وی : لاہورپولیس کونیویارک پولیس بنانےوالےعمرشیخ کانیاروپ سامنے آگیا، عزیزروڈمصری شاہ پرمظاہرہ،سڑک بلاک کرکےسی سی پی اولاہورکیخلاف نعرے بازی کی گئی ، تفصیلات کےمطابق سی سی پی اولاہورعمرشیخ کیخلاف خاتون کرن نے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دے دی
سی سی پی او لاہور سامنے والے گھر میں آکر عیاشی کرتے ہیں ۔خاتون کا گھناونا الزام#BaaghiTV #pakistan #Lahore #ccpolahore @OfficialDPRPP @CcpoLahore @InamGhani @UsmanAKBuzdar @AzmaBokhari @hinaparvezbutt pic.twitter.com/4YejiuuYut
— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) November 1, 2020
درخواست میں کہا گیا کہ سی سی پی اولاہورکی ایماپرچارتھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن نے چھاپہ مارا.پولیس نے عمرشیخ اوران کے دوست کی ایماپرخواتین پرتشددکیا،بےحرمتی کی گئی.گلی میں قنات لگانے پرسامنے والے گھرکےلوگوں نے جھوٹی اناکامسئلہ بنالیا،
سی سی پی او کے خلاف نعرے لگ
گئے pic.twitter.com/K7k5PE63Nk— Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) November 1, 2020
پولیس نے معمولی تنازعے پرایف آئی آردرج کی،عدالت سے ضمانت کرائی،عمرشیخ اوران کادوست محلے میں آکرسامنے والے گھرمیں عیاشی کرتے ہیں،عمرشیخ نے ایس پی سٹی انویسٹی گیشن کواپنے گھربلواکرچھاپہ مارنے کاکہا،
درخواست میں عمرشیخ، ایس پی انویسٹی گیشن سٹی،چارتھانوں کے انچارج انویسٹی گیشن کیخلاف مقدمے کی استدعا کی گئی.مزید اغوا،مالی نقصان ،گھرمیں غیرقانونی داخلے،تشددکرنےاورمشورے کی دفعات شامل کرنے کامطالبہ کرنے کا کہا گیا.
پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی،مظاہرین سے مذاکرات ،کارروائی کی یقین دہانی پرمظاہرہ ختم ہوا.ایس ایچ اوتھانہ مصری شاہ نےسی سی پی اولاہورکیخلاف درخواست وصول کرلی.قانون کے مطابق کارروائی ہوگئی،
ایس ایچ اوتھانہ مصری شاہ خرم شہزاد
لاہور:سی سی پی او لاہور شیخ عمر کی آڈیو لیکس کا معاملہ ،اب جانا ٹھہرگیا