سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور کیپٹن صفدر کے درمیان کال پر تلخ کلامی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور ن لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کے مابین فون پر تلخ کلامی ہوئی ہے پاکستان کے انگلش اخبار دی نیوز کے رپورٹر عمر چیمہ کی خبر کے مطابق سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی تعیناتی کے تیسرے دن ن لیگ کے رہنما مریم نواز کے شوہر کیپٹن ر صفدر اور سی سی پی او میں تلخ کلامی ہوئی ن لیگی قیادت ان خبروں سے پریشان تھی کہ نئے سی سی پی او کو سابق حکمران خاندان کو ٹھیک کرنے کے لئے خصوصی ٹاسک … سی سی پی او لاہور عمر شیخ اور کیپٹن صفدر کے درمیان کال پر تلخ کلامی پڑھنا جاری رکھیں