بلال یاسین پرحملہ، مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج سے پولیس کو ملی مدد؟
بلال یاسین پرحملہ، مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج سے پولیس کو ملی مدد؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما بلال یاسین پر فائرنگ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تھانہ داتا دربار میں 2 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ،درخواست میں کہا گیا کہ میاں اکرم سے ملنے ان کے گھر گیا تھا، دوست کے ساتھ باہر کھڑا تھا نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی،فائرنگ سے میں شدید مضروب ہوگیا، میاں وحید مجھے اسپتال لے کر پہنچے ملزمان کے حلیے کے حوالے سے بلال یاسین نے بتایا کہ حملہ آوروں نے جینز کی پینٹ اور جیکٹس پہن رکھی تھیں دوسری جانب ایم پی اے بلال یاسین پر قاتلانہ حملہ ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی گئی ہے .پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے ملزمان کو ٹریس کرنے کی کوشش کی جائے گی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے کالے رنگ کی جیکٹس پہن رکھی ہیں اور انہوں نے بلال یاسین پر گولیاں چلائیں، بعد ازاں ملزمان آسانی سے فرار ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے بغیر نمبر پلیٹ … بلال یاسین پرحملہ، مقدمہ درج، سی سی ٹی وی فوٹیج سے پولیس کو ملی مدد؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں