سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے،زرتاج گل
سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے،زرتاج گل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا رہنما جے یو آ ئی ف غفورحیدری نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم ذوالفقارعلی بھٹو کے حزب اختلاف میں رہے،ذوالفقارعلی بھٹو کے اچھےکارنامے انکی غلط پالیسی پر بھاری ہیں ذوالفقارعلی بھٹو نےجو کام کیے وہ سنہری حروف سے لکھے جانے کے قابل ہے،ذوالفقارعلی بھٹو 90 ہزار فوجی بھارت سے واپس لائے بھٹو نے بھارت پر دباوَ ڈالا، ایٹمی بم کی بنیاد رکھی ، وفاقی وزیر مملکت زرتاج گل نے کہا کہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت ہے ،کراچی کچرے کا شہر بن چکاہے لاڑکانہ ایڈز زدہ اورکراچی دنیا کا گندہ ترین شہر بن چکاہے ،پی ٹی آئی نے عوام کو قیادت دی ہے،سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے، ایک دھیلے کی کرپشن نہ کرنے والوں کے چپڑاسی کے اکاوَنٹس سے پیسے نکلے ہیں اورینج اور میٹرو کی بجائے پیسے دوسرں کے اکاوَنٹ میں ڈالے گئے،شہباز شریف ایف آئی اے کو جواب دینے کی بجائے پریس کانفرنس کررہے ہیں، زرتاج گل کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم صرف پاکستان کی بات کررہے ہیں تحریک پاکستان کے بعد خواتین … سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے،زرتاج گل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں