جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئے ،اطلاعات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے رہنماحافظ ابوبکر شیخ ٹریفک حادثےمیں زخمی ہوگئے ہیں‌

اس حوالے سے ترجمان جے یو آئی کے مطابق حافظ ابوبکرشیخ کو سر اور پسلیوں میں چوٹیں آئیں ہیں اور انہیں میو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن نے حافظ ابوبکرشیخ کےصاحبزادے کو فون کیا اور حافظ ابوبکرشیخ کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی

Comments are closed.