چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا

0
28
supreme court

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری غیرآئینی قراردینے کی درخواست،فیصلہ آ گیا

سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کو غیر آئینی قرار دینے کی درخواست پرسماعت ہوئی

سپریم کورٹ نے رجسٹرار کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کردی سپریم کورٹ نے کہا کہ موجودہ چیف الیکشن کمشنر ریٹائرڈ سول سرونٹ ہیں،الیکشن کمیشن میں اس وقت کوئی حاضر سروس جج نہیں،درخواست گزار نے 22ویں آئینی ترمیم کی شق 27 چیلنج کیا تھا چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف ٹھوس گراؤنڈز نہیں،الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر ہوتی ہے

قائمقام چیف جسٹس نے کہا کہ کیا الیکشن کمیشن میں اس وقت کوئی حاضر سروس جج ہے،درخواست گزار وکیل نے کہا کہ اس وقت کوئی حاضر سروس جج الیکشن کمیشن میں نہیں،جس پر قائمقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ کوئی حاضر سروس جج نہیں پھر تو بات ہی ختم ہوجاتی ہے،بتائیں الیکشن کمیشن میں حاضر سروس ججز کون ہے؟آپ نوجوان وکیل ہیں آئینی نقطہ اٹھایا ہے، درخواست گزار نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں کوئی حاضر سروس ججز بطور ممبر کام نہیں کر رہے ہیں، عدالت نے کہا کہ آپ کہتے ہیں ریٹائرڈ بیوروکریٹ کو چیف الیکشن کمشنر نہیں لگایا جا سکتا، آپ نے کہا چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت ہونی چاہیے، کیا آپ نے چیئرمین نیب تعیناتی کیس کا فیصلہ پڑا ہے؟ چیف الیکشن کمشنر اور چیئرمین نیب جوڈیشل افسران نہیں ہوتے، درخواست میں آپ نے آئینی ترمیم کو بھی چیلنج کیا ہے آئین کے مطابق کسی آئینی ترمیم کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا، آپ کی کوشش کو سراہتے ہیں آپ نے آئینی نقطہ اٹھایا،

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

خاتون سے زیادتی اور زبردستی شادی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

چیف الیکشن کمشنر پر الزامات، ن لیگ نے بڑا اعلان کر دیا

چیف الیکشن کمشنر کوحکم دیں کیونکہ تمہارے پاس اس کی بھی ویڈیوز ہونگی،شہری کا مریم نواز کو جواب

عام انتخابات کی تیاری کی جائے، چیف الیکشن کمشنر کا حکم آ گیا

Leave a reply