چودھری برادران کی جانب سے 25 مارچ تک مہلت مانگی گئی ہے،اہم شخصیت کا انکشاف

چودھری برادران کی جانب سے 25 مارچ تک مہلت مانگی گئی ہے،اہم شخصیت کا انکشاف باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر جنگلات پنجاب سبطین خان کا کہنا ہے کہ اتحادیوں نے ابھی تک عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑا سبطین خان کا کہنا تھا کہ جب تک اتحادیوں کی جانب سے واضح اعلان نہیں ہوتا حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ، مشکل حالات ہیں مگر عمران خان پریشان نہیں ہیں چودھری برادران کی جانب سے 25 مارچ تک کی مہلت مانگی گئی ہے،25مارچ تک چودھری برادران اپنا فیصلہ کرلیں گے چودھری برادران نے کہہ د یا ہے حکومت کے ساتھ ہیں اپوزیشن کے نہیں دوسری جانب وزیر خٌارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لوگوں کو خریدا جارہاہے ،اپوزیشن خود ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کررہی ہے،ہر رکن قومی اسمبلی کو آزادانہ طور پر فیصلہ کرناچاہیے کچھ ایم این ایز کی سندھ ہاوس میں موجودگی کا اعتراف پیپلزپارٹی نے کرلیا،الیکشن کمیشن کا خاموش رہنا ان کی غیرجانبداری پر سوال اٹھا رہا ہے،قائد حزب اختلاف کی قومی حکومت کی تجویز میں آئین کی کوئی گنجائش نہیں، کیاپارلیمان کی بڑی پارٹی پی ٹی آئی کی عدم موجودگی قومی حکومت کہلا سکتی ہے؟ مسلم لیگ ق والے سب سمجھ رہے ہیں … چودھری برادران کی جانب سے 25 مارچ تک مہلت مانگی گئی ہے،اہم شخصیت کا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں