چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا

سربراہ مسلم لیگ ق نے وزیراعظم کو خبردار کر دیا سابق وزیراعظم، مسلم لیگ ق کے سربراہ اور حکومتی اتحادی چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم اپنے مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں،جب کوئی مشیر ایڈوائس دیتے ہیں تو اس میں کوئی نہ کوئی اینگل ہوتا ہے،وہ اپنی سوچ کے مطابق چیزوں کو اچھالتے ہیں ، نقصان عمران خان کو ہوتا ہے،وزیراعظم یہ دیکھیں کہ ان کے مشیر کس کی گیم کھیل رہے ہیں،اصل بات مشیروں کو پتہ ہوتی ہے وہ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں عمران خان کے مشیر انہیں یہ نہیں بتاتے … چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم کومشیروں سے خبردار کر دیا پڑھنا جاری رکھیں