چہیتوں کو نواز کرحکومت نے احتساب کے اپنے نعرے کو شرما دیا، جماعت اسلامی

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے توانائی کے شعبے میں کام کرنے والی مختلف کمپنیوں کے ذمہ واجب الادا 228ارب سے زائد مالیت کے قرضوں کو معاف کرنے کے فیصلے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے اپنے چہیتوں کو نوازنے میں … چہیتوں کو نواز کرحکومت نے احتساب کے اپنے نعرے کو شرما دیا، جماعت اسلامی پڑھنا جاری رکھیں