چیئرمین نادرا طارق ملک کا دفاتر کا دورہ، ملازمین کو دیئے احکامات، کتنے ملازم کئے معطل

چیئرمین نادرا طارق ملک کا دفاتر کا دورہ، ملازمین کو کیا دیئے احکامات؟ کتنے ملازم کئے معطل چیئرمین نادرا طارق ملک نے کراچی میں ریجنل ہیڈ آفس اور مختلف نادرا دفاتر کا ہنگامی دورہ کیا طارق ملک نے کراچی میں نادرا دفاتر کی کارکردگی بہتر اور مؤثر بنانے کے لئے نئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ نادرا دفاتر پر اچانک دورہ کے دوراں چیئرمین نادرا نے سائلین سے ان کے مسائل دریافت کئےاور موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کئے اپنے پہلے دورہ پر چیئرمین نادرا نے ملازمین سے ان کی کارکردگی کے حوالے سے بھی بات چیت کی چیئرمین … چیئرمین نادرا طارق ملک کا دفاتر کا دورہ، ملازمین کو دیئے احکامات، کتنے ملازم کئے معطل پڑھنا جاری رکھیں