مزید دیکھیں

مقبول

پاکستان اور قطر کے درمیان انسداد منشیات تعاون پر اہم پیش رفت

پاکستان اور قطر کے درمیان انسداد منشیات کے حوالے...

مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 1.19 ارب ڈالر ریکارڈ

کراچی:بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات میں نمایاں اضافہ...

ڈاکو راج قائم،شہری لاکھوں روپیہ و قیمتی اشیاء سے محروم

قصور اور اس کے نواح میں ڈکیتی اور راہزنی...

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک

چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر بھی حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،زرداری متحرک
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سیٹ جیتنے کے بعد سابق صدر آصف زردری نے رابطے شروع کر دیئے ہیں

آصف زرداری نے سردار عمر گورگیج کو ٹیلیفون کیا،اورچیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے متعلق گفتگوکی گئی،آصف زرداری کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی کی جیت جمہوریت کی جیت ہے ،جمہوریت بہترین انتقام ہے،اب آگے کی حکمت عملی پر کام کرنا ہے،

سابق وفاقی وزیر عمر گورگیج کا کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت نے مجھ پر اعتماد کیا، چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر حکومت کو بڑا سرپرائز دیں گے،

واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نے سابق وفاقی وزیر سردار عمر گورگیج سے سینیٹ انتخابات سے قبل بھی ٹیلیفونک رابطہ کیا تھا آصف زرداری نے سردار عمر گورگیج کو سینیٹ الیکشن سے متعلق بلوچستان میں جوڑ توڑ کا ٹاسک دیا تھا

قبل ازیں سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک سے رابطہ کیا ہے آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے پر دونوں رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا ،

اسلام آباد سیٹ سے شکست، وزیراعظم کا ایسا فیصلہ کہ سن کر مریم اور مولانا کی خواہش ہوئی پوری

وزیراعظم کا اعتماد کاووٹ ،اوپن ہو گا یا سیکرٹ؟ اعلان ہو گیا

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ،کن سینیٹرز کا کردار بڑھ گیا، سب کی نگاہیں ان کی طرف

سینیٹ میں تحریک انصاف اکثریتی پارٹی بن گئی،ن لیگ کونسے نمبر پر؟

سینیٹ میں شکست کے بعد پی ٹی آئی حکومت کا اخلاقی جواز ختم،سابق وزیراعظم

کون ہو گا اگلا چیئرمین سینیٹ؟ اپوزیشن نے اعلان کر دیا

سینیٹ میں شکست کا ذمہ دار کون؟ وزیراعظم نے سب کو بلا لیا

ایک کے بعد ایک وار،اب کون ہو گا اپوزیشن کا نیا شکار،مبشر لقمان کے انکشاف سے پی ٹی آئی میں کھلبلی مچ گئی

کیا کپتان انتخابات سے خوف زدہ ہیں؟ وعدہ پورا کریں، بلاول

کھینچ کے رکھو تان کے رکھو بوریا بستر باندھ کے رکھو،اپوزیشن کے اسمبلی میں نعرے

سینیٹ میں پی ڈی ایم کی کامیابی، نواز شریف کریں گے آج اہم اعلان

واضح رہے کہ سینیٹ انتخابات میں بڑے اپ سیٹ کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان کیا ہے، اسلام آباد کی جنرل نشست پر پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی نے پی ٹی آئی کے امیدوار حفیظ شیخ کو شکست دی۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اعتماد کا ووٹ اوپن ہوگا۔ وفاقی وزرا کی پریس کانفرنس کے دوران شفقت محمود نے بتایا کہ وزیر اعظم کیلئے اعتماد کا ووٹ اوپن ہوگا، اس میں پتہ چل جائے گا کہ کون کس کے ساتھ کھڑا ہے، اگر کوئی باضمیر ہے تو اس میں الگ ہوجائے

آصف زرداری کا نواز شریف،مولانا فضل الرحمان سے رابطہ، بڑا فیصلہ کرلیا

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan