چیئرمین نیب استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، فیس نہیں کیس دیکھنے کا مذاق بند ہونا چاہئے، بلاول

چیئرمین نیب استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، فیس نہیں کیس دیکھنے کا مذاق بند ہونا چاہئے، بلاول باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ پنجاب میں آن ٹریننگ وزیراعلیٰ نہیں رکھا جا سکتا.پنجاب پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے،عید کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہوگی، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ عید اورشہبازشریف کی صحت یابی کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہوگی،پنجاب کی ٹیم ناکام،نااہل اور نالائق ہے،وفاقی حکومت نے کورونا کے خلاف صوبوں کا ساتھ نہیں دیا،پی ٹی آئی نے پنجاب کی زراعت تباہ … چیئرمین نیب استعفیٰ دیں اور گھر جائیں، فیس نہیں کیس دیکھنے کا مذاق بند ہونا چاہئے، بلاول پڑھنا جاری رکھیں