چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ
چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ جنید صحرائی کون تھے ؟کشمیر کی عسکری تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ کسی سرکردہ رہنما کے فرزند نے عسکری تنظیم میں شمولیت اختیار کی ہو،جنید صحرائی چند ایسے عسکریت پسندوں میں شمار کیے جاتے ہیں جنہوں نے اعلی تعلیم حاصل کرنے کے بعد یہ قدم اٹھایا سرینگر کے نوا کدل میں جھڑپ میں حزب المجاہدین کے کمانڈرجنید صحرائی اپنے ایک اور ساتھی سمیت شہید ہو گئے۔ سرینگر کے شہر خاص میں منگل کی صبح نوا کدل علاقے کو سیکورٹی فورسز نے محاصرہ میں لیکر گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی جو گولیوں کے تبادلوں کے ساتھ ہی چھڑپ میں تبدیل ہوگیا۔ دوپہر تک جاری رہنے والے اس تصادم میں چند رہائشی مکانات بھی دھماکوں سے تباہ ہو گئے ۔ جنید صحرائی نے 24 مارچ 2018 کو حزب المجاہدین میں شامل ہونے کا اعلان کیا تھا۔ 2018 میں جنید مارچ کے مہینے میں برزلہ سے لاپتہ ہوئے تھے جس کے بعد انکے اہل خانہ نے مقامی پولیس اسٹیشن میں انکے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کی تھی، تاہم چند روز بعد ہی ان کی، ہاتھوں میں بندوق لیے، تصویر سوشل میڈیا پر … چئرمین تحریک حریت کا فرزند ارجمند کشمیر کی مٹی پر جان نچھاور کر گیا، باغی سپیشل رپورٹ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں