چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے بے روزگار افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ تھر بلاک میں مائننگ اور 1320 میگاواٹ پاور پلانٹ پر کام جاری ہے، ملازمت کے خواہش مند افراد اپنی درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملازمت کی خواہش مند افراد کےلیے نئی ملازمتیں فراہم کرنے کی خوشخبری سنائی ہے،عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ کرونا وبا کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کا تھر بلاک میں ایک پر کام جاری ہے جبکہ تھر بلاک میں مائننگ اور 1320 میگاواٹ پاور پلانٹ پر بھی جاری ہے۔ Update:Shanghai Electric has accelerated pace of work despite COVID,at Thar Block-1 both in Mining & 1320 MW power plant.Progress -Mining 20%,power Plant 15%.Those interested,may apply for jobs as per ad below #CPEC #cpecmakingprogress #pakistanmakingprogress pic.twitter.com/MLkpYjCprk — Asim Saleem Bajwa (@AsimSBajwa) July 27, 2020 چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ مائننگ کا عمل 20 فیصد اور پاور پلانٹ پر 15 فیصڈ کام مکمل ہوچکا ہے، ملازمت کے خواہشمند افراد درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ کپتان ہو تو ایسا،اپوزیشن کی سازشوں کے باوجود وزیراعظم عمران خان … چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے بے روزگار افراد کو بڑی خوشخبری سنا دی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں