جنرل زبیر محمود حیات کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا الوداعی دورہ کیا، پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جنرل زبیر محمود حیات کا استقبال کیا۔ پاک بحریہ کا خشکی سے بحری جہاز کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطا بق پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے … جنرل زبیر محمود حیات کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ پڑھنا جاری رکھیں