چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس، مریم نواز سے ہونے والی تحقیقات بارے آگاہ کیا

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین نیب کو مریم نواز اور شہباز شریف، حمزہ شہباز کیسز میں ہونے والی تحقیقات کے حوالہ سے بریفنگ دی گئی شریف فیملی مشکلات کا شکار،شہباز شریف کے بعد کس کی جائیداد ضبط ہونے جا رہی ہے؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں ڈی جی نیب لاہور نے بھی شرکت کی، ڈی جی نیب نے چیئرمین نیب کو مریم نواز سے ہونے والی تحقیقات کے حوالہ سے آگاہ کیا، ڈی جی نیب … چیئرمین نیب کی زیر صدارت اجلاس، مریم نواز سے ہونے والی تحقیقات بارے آگاہ کیا پڑھنا جاری رکھیں