چیئرمین نیب اور پنڈورا پیپرز سے متعلق اپوزیشن کے تحفظات مسترد

حکومت نے چیئرمین نیب اور پنڈورا پیپرز سے متعلق اپوزیشن کے تحفظات مسترد کردیئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اپوزیشن ہر چیز کو مسترد کرتی ہے،پنڈورا لیکس معاملے کی تحقیق وزیراعظم کی انسپکشن کمیٹی کر رہی ہے، دیکھاجائے گا کون سے کیسز ایف بی آر ، نیب یا ایف آئی اے کے پاس بھیجے جائیں،وزیر اعظم نے کہا ہے اگر کوئی ثابت نہیں کر سکتے تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی،چیئرمین نیب کو توسیع پراپوزیشن نہ مانوں کی پالیسی پر گامزن ہے،اگر وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر اتفاق نہیں کرتے تو اگلے لائحہ عمل کا ذکر … چیئرمین نیب اور پنڈورا پیپرز سے متعلق اپوزیشن کے تحفظات مسترد پڑھنا جاری رکھیں