چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر کون کرے گا سماعت؟
سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق وکیل اے کے ڈوگر ایڈوکیٹ کی درخواست پر عدالت نے فل بینچ تشکیل دے دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب کی تقرری کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کے لیے فل بنچ تشکیل دے دیا گیا،بنچ میں جسٹس قاسم خان،جسٹس ملک شہزاداورجسٹس اسجد جاوید گھرال شامل ہیں،جسٹس قاسم خان نے لارجر بنچ کی سفارش کے ساتھ معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا یا تھا اے کے ڈوگر ایڈووکیٹ نے چیئرمین نیب کی تقرری اور نیب کی کارروائیوں کو چیلنج کیا تھا ،اے کے ڈوگر ایڈوکیٹ نے درخواست … چیئرمین نیب کے خلاف درخواست پر کون کرے گا سماعت؟ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں