چیئرمین نیب کیخلاف چودھری برادران کی درخواست پر نوٹس جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چودھری برادران کی چیئرمین نیب کے اختیارات کےخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی لاہور ہائیکورٹ نے چودھری برادران کی درخواستوں کو سماعت کیلئےمنظور کر لیا،عدالت نے چودھری برادران کی درخواستوں پر نیب کو 6 جولائی کیلئےنوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا واضح رہے کہ 11 مئی کو مسلم لیگ ق کے رہنماؤن چودھری برادران کی جانب سے چیئرمین نیب کے خلاف درخواست کی سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا لاہور ہائیکورٹ کے بینچ کے رکن جج جسٹس فاروق حیدر نے سماعت سے معذرت کرلی۔ گزشتہ سماعت پر صدر لاہور ہائیکورٹ بار نے جسٹس … چیئرمین نیب کیخلاف چودھری برادران کی درخواست پر نوٹس جاری پڑھنا جاری رکھیں