fbpx

نیب7ممالک کیلئےرول ماڈل کی حیثیت رکھتا ہے ، چیئرمین نیب نئے انکشافات کردیے

نیب7ممالک کیلئےرول ماڈل کی حیثیت رکھتا، چیئرمین نیب نئے انکشافات کردیے

باغی ٹی وی : .چیئرمین نیب جاویداقبال نے کہ اہے کہ احتساب عدالتوں میں نیب کےمقدمات میں مجموعی سزاکی شرح68.8 فیصدہے،گیلانی اینڈگیلپ سروےکےمطابق59فیصدلوگ نیب پراعتمادکرتےہیں،نیب سارک اینٹی کرپشن فورم کاچیئرمین ہے،

چیئرمین نیب جاویداقبال کا کہنا تھا کہ نیب7ممالک کیلئےرول ماڈل کی حیثیت رکھتاہے،، 3سالوں میں بدعنوان عناصرسے487ارب وصول کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائے،، آگاہی،تدارک اور انفورسمنٹ کی انسداد بدعنوانی حکمت عملی کو اداروں نےسراہاہے،

چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ نیب افسران بدعنوانی کےخاتمےکوقومی فرض سمجھ کراداکررہے ہیں،یئر مین نیب نےکہا نیب نےتین سال کے دوران 487 ارب روپے وصول کرکے قومی خزانہ میں جمع کرائےہیں،

ان کا کہنا تھا کہ نیب ایک کاروباردوست ادارہ ہے،نیب کوبدعنوانی کےخاتمہ کیلئےقائم کیا گیاتھا، ملک پراربوں ڈالرکا قرضہ ہےاورکوئی پتہ نہیں کہ لوٹئ گئی رقم کہاں خرچ کی گئی، ہمیں رشوت اور اقربا پروری سےآہنی ہاتھوں سےنمٹنےکی ضرورت ہے،سیلز ٹیکس ، انکم ٹیکس اور انڈر انوائسز سے متعلق بزنس کمیونٹی کےمعاملات قانون کے مطابق ایف بی آرکوبھیجےہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.