بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں کسی دیش کی بات نہیں کی ،ان کے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں ، سینیٹرسحرکامران

کراچی :بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس میں کسی دیش کی بات نہیں کی ،ان کے متعلق غلط خبریں پھیلائی جارہی ہیں ،اطللاعات کےمطابق پیپلزپارٹی ک سینیٹرسحر کامران نے ان خبروں کو فیک نیوزقراردیا جس میں کہا تھا کہ بلاول نے کسی دیش کی بات کی ہو

باغی ٹی وی کےماطبق اس حوالے سے ٹویٹرپراپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہکچھ بدنام اور بیمار ذہن جعلی خبروں اور افواہوں کو پھیلارہے ہیں۔ ہم اس طرح کے گھناؤنے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

 

 

سینیٹرسحر کامران نے بلاول بھٹؤ کے معاملات کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہےکہ آج کی پریس کانفرنس میں بلاول بھٹؤ نے کسی دیش یا مزید علاقائی تقسیم کی بات نہیں کی ، ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسی بدنام زمانہ اوربیمار ذہن کے حامل لوگوں کی کارروائی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.