کشمیرپرپاکستان اورچین کا موقف یکساں، چیئرمین سینیٹ سے چینی سفیر کی ملاقات

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے چین کے پاکستان میں سفیریوجینگ نے ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے مابین ملاقات میں کشمیرسمیت خطے کی موجودہ صورتحال اور دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی. اسلام آباد، کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے اقوام متحدہ دفتر کے باہراحتجاج چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی … کشمیرپرپاکستان اورچین کا موقف یکساں، چیئرمین سینیٹ سے چینی سفیر کی ملاقات پڑھنا جاری رکھیں