(رحیمیارخان) چھلاں والا پل کی کشادگی کا کام شروع
(رحیمیارخان) تفصیلات کے مطابق چھلاں والا پل پر آئے روز ٹریفک جام کی وجہ سے عوام کو آمدورفت میں مشکلات کا سامنا رہتا ہے اور گھنٹوںٹریفک رکی رہتی ہے اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے پل کی کشادگی کا کام شروع کر دیا ہے،پل ون وے کے تحت،24,24فٹ کے دوپل بنائے جائیں گے،