چھمب معرکے کی یاد میں گولڈن جوبلی تقریب
1971کی پاک بھارت جنگ میں چھمب معرکے کی یاد میں گولڈن جوبلی تقریب ہوئی ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق چھمب معرکے کی یاد میں گولڈن جوبلی کی تقریب کا راولپنڈی میں انعقاد ہوا،تقریب میں چھمب معرکے میں حصہ لینے والے سابق فوجیوں نے شرکت کی سابق فوجیوں نے اپنے جنگی تجربات شیئر کیے کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے شہدائے چھمپ اور غازیوں کوخراج تحسین پیش کیا، پاک بھارت 1971 کی جنگ کے معرکہ کی گولڈن جوبلی، آئی ایس پی آر pic.twitter.com/ElmiSv187T — Baaghi TV باغی ٹی وی (@BaaghiTV) December 31, 2021 ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے پاک فوج کی جانب سے کیے گئے ایک انتہائی جرات مندانہ آپریشن میں حصہ لینے والے تمام رینک کے جوانوں و افسران جرات اور عزم کو سراہا۔ کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج … چھمب معرکے کی یاد میں گولڈن جوبلی تقریب پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں