چند اہم اور آسان گھریلو طبی ٹپس

کان کا درد دور کرنے کے لئے روغن گل اور سرکہ برابر مقدار میں پکا کر کانوں میں ڈالیں کان کا درد فوری دور ہو جائے گا سفید پیاز کا عرق اور انڈے انڈے کی سفیدی دونوں برابر مقدار میں لے کر کان میں چند قطرے ڈالنے سے درد میں آرام ملے گا مولی کے پتوں سے تین چھٹانک پانی نکال کر ان کو اس قدر پکائیں کہ جل جائے اور یہ نیم گرم کان میں ڈالیں کان کے ورم اور درد میں فوری آرام ملے گا انڈے کی سفیدی اور روغن گل ہم وزن کان میں دالنے سے کان کا بہرہ پن دور ہو جاتا ہے اگر آواز بیٹھ جائےتو پرانے جو لے کر انہیں بھون لیں اور دس گرام کی مقدار میں یہ چند بار کھائیں آواز ٹھیک ہو جائے گی اگر بے خوابی کی شکایت ہو تو بیس گرام مغز کدو میں مصری ملا کر رات کو کھائیں تو بے خوابی کا عارضہ ختم ہ جائے گا پیٹ کی گیس کے لئے بڑی الائچی تین عدد دانے صبح دوپہر اور شام چبالئے جائیں تو تیسرے ہی دن پیٹ کی گیس ایسے غائب ہو جائے گی جیسے کبھی تھی ہی نہیں پرانے سے پرانے گیس کے مریضوں کو … چند اہم اور آسان گھریلو طبی ٹپس پڑھنا جاری رکھیں